PART-II-What is polytheism and monotheism, their indepth analysis – حصّہ دوم - شرک اور توحید کیا ہے اور انکو سمجھنے کے لئے انکا گہرا تجزیہ

Duration: 57 min 12 sec

Date: 16-Sep-2011

Quality: Good (Stereo sound, video quality adjusted to suite low speed Internet connection)

Media Type: Video

Language: Punjabi

Highlights: -

وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّـهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُ‌ونَ ﴿٧٤﴾ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَ‌هُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُ‌ونَ﴿٧٥ Sura Yaseen 74, 75

یہ سب کچھ ہوتے ہوئے اِنہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اِن کی مدد کی جائے گی (٧٤) وہ اِن کی کوئی مدد نہیں کر سکتے بلکہ یہ لوگ الٹے اُن کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں(٧٥)

They set up deities apart from Allah, hoping that they will receive help from them(74) Those deities can render them no help. Yet these devotees act as though they were an army in waiting for them.(75)

 

Topics

موضوعات

This is continuation of last Khutba of dated 09-Sep-2011 on Shirk

یہ آخری خطبہ کا تسلسل ہے جو کہ شرک پر ۹ ستمبر ۲۰۱۱ کو ہوا تھا۔

Shirk (polytheism) uproots one’s Emaan

شرک انسان کے ایمان کو ختم کر دیتا ہے۔

إِنَّهُ مَن يُشْرِ‌كْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّ‌مَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ‌ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌ ﴿٧٢ سورة المائدة

Indeed, he who associates others with Allah - Allah has forbidden him Paradise, and his refuge is the Fire. And there are not for the wrongdoers any helpers.

إِنَّهُ مَن يُشْرِ‌كْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّ‌مَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ‌ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌ ﴿٧٢ سورة المائدة

جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھیرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں

Why people do shirk? What is actual reality and definition of shirk?

لوگ شرک کیوں کرتے ہیں؟ شرک کے معنی کیا ہیں اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

If we respect pious people or pray for them, does it fall under shirk?

کیا نیک لوگوں کی عزت کرنا، انکے لیے دعا کرنا شرک کے زمرے میں آتا ہے؟

Imam Ibn Qayyam’s decisive rule/statement to differentiate between Shirk and Respect (reverence).

شرک اور نیک لوگوں کی عزت میں کیا فرق ہے, امام ابنِ قیم کا فیصلہ کن اور حتمی بیان

Darood Shareef and Shirk

شرک اور درود شریف

Miracles and Shirk

معجزات اور شرک

Maualan Ahmad Reza Khan’s view about intercession

سفارش کے بارے میں مولانا احمد رضا خان (رح) کا نظریہ

Branches of shirk

شرک کی شاخیں

Shah Waliullah’s explanation of types of shirk

شرک کی اقسام کے بارے میں شاہ ولی اللہ کی تفصیل

Pronouncing Labbaik during Haj. Idolaters of Makkah’s Labbaik, mixing Allah’s power with others. Mirqat Mullah Ali Qari page 299

حج کی دوران لبیک بولنا۔ مکہ کے بت پرستوں کا لبیک،اللہ جیسی طاقت کا کسی اور کو حامل سمجھنا،

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: ملا علي القاري صفحہ ۲۹۹

Is prostration of respect allowed in Islam? Maulana Ahmed Raza Khan’s point of view about this in his book Al-Zubda Tazkia

کیا عزت کے لئے کھڑا ہونا اسلام میں جائز ہے؟ مولانا احمد رضا خان کا ان کی کتاب ال زبدہ تزکیہ میں اس بارے میں نقطہ نظر

Is anyone other than Prophet Masoom (never committed sin)?

کیا نبیوں کے علاوہ کوئی اور معصوم عن الخطا ہے؟

Can we ask help in trouble from other than Allah?

کیا مشکل میں اللہ کے سوا کسی اور سے مدد مانگی جا سکتی ہے؟

Can we vow (Mannat) for anyone other than Allah?

کیا اللہ کے علاوہ کسی اور کی منّت ماں سکتے ہیں ؟

How about saying Ya Ali, Ya Hussain, Ya Gaous?

یا علی،یا حسین،یاغوث کہہ سکتے ہیں؟

Son and daughter of Allah? They call that Allah has son out of love (not begotten)

اللہ کے بیٹے اور بیٹیاں؟ وہ الله کا حقیقی بیٹا نہیں سمجھتے بلکہ پیار کی نسبت سے اسکا بیٹا کہتے ہیں.

Some people make their Teachers, Peers, Mentors as Rab.

کچھ لوگ استادوں،دوستوں، پیروںاور اپنے گرو کو رب بنا لیتے ہیں؟

Can someone (other than Allah) declare Halal and Haraam?

کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور حلال اور حرام تجویز کر سکتا ہے؟

What does Aya 157 of Sura Aaraaf means where Allah says about Holy Prophet that “وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ” he makes things Halal and Haram?

سورۃ الاعراف کی آیت ۱۵۷ کا کیا مطلب ہے جہاں اللہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرماتا ہے کہ ’ان کے لیے پاک چیزیں حلال او ر ناپاک چیزیں حرام کرتا ہے۔‘

What does it mean Imam’s say Halal and Haram?

امام کہتا ہےحلال اور حرام ،اس کا کیا مطلب ہے؟

Using Qiyas (extractions based on similarities), using opium is Haram?

افیون کے حرام ہونے کے بارے میں قیاس کرنا۔

Giving sacrifices other than Allah, by taking name at the time of sacrifice or attributing to other than Allah, going to specific places for sacrifices?

غیر اللہ کے نام پر قربانی کرنا ،ذبح کے وقت انکا نام لینا یا قربانی کے وقت جانوروں کو انکی طرف مخصوص کرنا، یا مخصوص جگہ پر جا کر قربانی کرنا

Prophet said he who sacrifices other than Allah is cursed.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر اللہ کے نام پر قربانی کرنے والوں پر لعنت کی

Sometimes leaving animals in jungles, streets, orchids for someone else, no one touches them even if they destroy things because they are attributed to some god or saint

جانورں کو غیر اللہ یا کسی ولی کے نام پر جنگل یا سڑک پر چھوڑ دیا جاتا ہے اور ان کو ہاتھ نہیں لگایا جاتا چاہے وہ املاک کو نقصان ہی کیوں نہ پہنچائیں۔

Saiba, Baheera, Waseela and Haam are some names of animals attributed to other than Allah.

جانور سائبہ،بحیرہ،وصیلہ اور حام جو کہ غیر اللہ سے منصوب تھے۔

How to resolve an apparent conflict that on one side Allah prohibits in Quran sacrificing other than Him, then on other side He allows consumption of Saiba, Baheera, Waseela, Haam?

اس معاملے کو کس طرح حل کریں کہ ایک طرف تو اللہ نے قرآن میں غیر اللہ کے لئے قربانی منع کی ہے دوسری طرف سائبہ،بحیرہ،وصیلہ اور حام کو کھانے کی اجازت دی ہے؟

Some people give more respect to other than Allah, such that they can swear by Allah’s name without fearing bad consequences if they break, however, if we ask them to swear by some saint’s name, they wont take, like swear by Gazi Abba’s Flag, or swear by the door handle of peer

کچھ لوگ اللہ سے زیادہ اوروں کو عزت دیتے ہیں. مثلا اللہ کے نام پر قسم کھا کر اسکو توڑنا آسان سمجھتے ہے مگر کسی ولی اللہ مثلاً غازی عباس کے جھنڈے یا کسی پیر کے دربار کے کنڈے قسم کھا کر نہیں توڑتے.

Is it allowed to swear by other than Allah, like swear by Prophet, Kaaba, etc?

کیا غیر اللہ مثلاً نبی یا کعبہ کے نام کی قسم کھانا جائز ہے ؟

Is it allowed to go to places like Ajmeer, Baghdada out of respect just like we go to Makkah and Madinah?

جس طرح تقدس کے طور پر ہم مکہ یا مدینہ جاتے ہیں کیا اس طرح اجمیر یا بغداد جا سکتے ہیں؟

Holy Prophet’s Hadeeth which allow visiting ONLY 3 places, visit of Mount Toor by Abu Hareira

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق سفر کر کے صرف تین جگہوں پر جانے کی اجازت ہے. ابو ھریرۃ رضى الله تعالى عنه کا کوہ طور پر جانے کا واقعہ

Reference of Fathil Majeed (Arabic) page 220, Sharah Kitab At-Tawheed

فتح المجید کا حوالہ (عربی)صفحہ ۲۲۰ شرح کتاب التوحید

Another very important and very famous Hadeeth which is mentioned by Ibn Kaseer, Ibn Qudama, Behqi, A Bedouin did Haj, then he came to Masjid Nabwi and tied his camel, he entered in the masjid, went to grave of Prophet, stood on the face side of Prophet’s grave and said, my parents be sacrificed for you, I have come laden with sins and mistakes, I seek your intercession to pray for me from your Lord, because HE said in HIS Holy Bookوَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَّلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللهَ تَوَّابًا رَحِيمًا . النساء : 64.” . This is written in many books of Haj and Umrah. Then the Bedouin came out of mosque and said some poetry verses (41 min). Then Bedouin went, the narrator who listened this story from Bedouin said he slept, he saw Prophet in dream, Prophet told him go and meet with the Bedouin and give him glad tidings that his sins have been forgiven.

ایک نہایت اہم اور مشہور حدیث جو کہ ابنِ کثیر ابنِ قُدیمہ،بیہقی سے مروی ہے۔

ایک بدو نے حج کیا پھر وہ مسجدِ نبوی میں آیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر گیا اور اپنا چہرہ روضہ کے سامنے کر کے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں میں گناہوں اور غلطیوں سے اٹا ہوا ہوں اور میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کے آپ اللہ سے میری سفارش کریں اور میرے لئے دعا کریں کیوں کہ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ ’اگر انہوں نے یہ طریقہ اختیار کیا ہوتا کہ جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو تمہارے پاس آ جاتے اور اللہ سے معافی مانگتے، اور رسول بھی ان کے لیے معافی کی درخواست کرتا، تو یقیناً اللہ کو بخشنے والا اور رحم کرنے والا پاتے‘۔النساء (۶۴) ۔یہ حج اور عمرے کی بہت سی کتابوں میں لکھا ہے۔پھر بدو چلا گیا اور راوی جس نے بدو سے کہانی سنی تھی نے کہا کہ جب میں سویا تو میں نے خواب میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےخواب میں فرمایا کہ کہ بدو سے مل کر اس کو خوش خبری سناؤ کہ اس کے تمام گناہ بخش دیے گئے ہیں۔

Complete analysis of the above story and Ayah

مندرجہ بالا کہانی اور آیت کا مکمل تجزیہ

Reference of page 1034, 1035, Book of week Ahadeeths, Hadeeth # 2927

صفحہ ۱۰۳۴،۱۰۳۵ کا حوالہ، ضعیف حدیث کی کتاب حدیث نمبر ۲۹۲۷

What is recommended for a sinner, should he keep his sins hidden and seek forgiveness from Allah or go to some pious and admit all in front of him just like Christians do?

ایک گناہ گار کے لئے کیا موزوں ہے،کیا وہ اپنے گناہ کو چھپا رہنے دے اور اس پراللہ سے استغفار کرتا رہے یا کسی نیک آدمی کے پاس جاکر اپنے گناہوں کا اقرار کر لے، جیسے نصاریٰ کرتے ہیں؟

The difference between two kinds of sins, those in which a person violates rights of Allah and those which he violates rights of others, how should we seek forgiveness in both of these cases?

دو طرح کے گناہوںمیں فرق،ایک جن میں حقوق اللہ کی خلا ف ورزی ہو دوسرے جن میں حقوق العباد کی خلاف ورزی ہو۔ان دونوں حقوق کے بارے میں کس طرح اللہ سے معافی مانگیں۔

Explanation of Salat-ul-Khouf and rules based on that.

صلوۃ الخوف کا بیان اوراس کے قوائد

Allah’s attribute of Sattar, HE covers sins of His slaves, He doesn’t like them to be exposed.

اللہ کی صفت الستّار ،اللہ اپنے بندوں کے گناہ ڈھانپ لیتا ہے اور انہیں سب کے سامنے رسوا نہیں کرتا۔

The story of a man who was sinner, Allah called him in separation and counted his sins, then forgave him.

ایک گناہ گار بندے کی کہانی، اللہ نے اس بندے کو اکیلے میں بلا کر اس کے گناہ گنے پھر اس کو معاف کردیا۔

Meeting of Maulana Ishaq with Maulana Muhammad Hussain (Shia Scholar) in Sargodha, question from a colleague about what should a person do when go to grave?

مولانا صاحب کی سرگودھا میں ایک شیعہ عالم دین محمد حسین صاحب سے ملاقات اور ایک ساتھی کا سوال کہ ایک آدمی جب قبر پر جاۓ تو کیا کرے؟

Maulana Muhammad Husain said a basic rule is whenever anyone goes to grave, he should keep in mind…..

مولانا محمد حسین صاحب نے فرمایا کہ بنیادی اصول یہ ہے کوئی قبر پر جاۓ تو یہ ذھن میں رکھے ........

If someone goes to grave of Holy Prophet (saw), he should make Darood which is a pray to raise Holy Prophet’s ranks. Angles convey Darood to Prophet.

اگر کوئی حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر جاۓ تو اسے درود پڑھنا چاہیے، جو کہ انکے درجات بلند کرنے کی دعا ہے. فرشتے حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کو درود پہنچاتے ہیں.

Only seek help from Allah. HE will allow intercession on the day of judgment. لله شفاعة جميعا

All intercession is with Allah (swt). HE will allow to whomever HE wants. HE is the one who makes Prophets, Wali, saints, etc.

صرف الله سے مدد طلب کرو، وہ قیامت کے دن شفاعت کی اجازت دے گا. ساری کی ساری شفاعت الله کے پاس ہے. وہی جس کو شفاعت کی اجازت دے گا. وہی ہے جو نبی، ولی اور نیک لوگوں کو بناتا ہے.

 

 

(References) حوالہ جات

حجة الله البالغہ (عربی ) صفحہ نمبر ٦٠، ٦١

----------------------------------------

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: ملا علي القاري صفحہ ۲۹۹

----------------------------------------

فتح المجید شرح کتاب التوحید (عربی)صفحہ ۲۲۰

---------------------------------------

صفحہ ۱۰۳۴،۱۰۳۵ کا حوالہ علامة ناصر الدين الألباني السلسلة الضعيفة حدیث نمبر ۲۹۲۷

------------------------

کتابیں ڈاون لوڈ(Download Books)

Hijut Allah Al-Baligha, Shah Walliullah Dehlavi حجة الله البالغہ شاه ولي الله الدهلو ي

Kitab-At-Tawheed - کتاب التوحید

فتح المجیدشرح کتاب التوحید

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح عربی (١١ جلدیں)Mirqatul Mafateeh (Commentary on Mishkatul Masabeeh 11 volumes)

----------------------------------


JavaScript is disabled!
To display this content, you need a JavaScript capable browser.

 

وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّـهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُ‌ونَ ﴿٧٤﴾ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَ‌هُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُ‌ونَ﴿٧٥ Sura Yaseen 74, 75

یہ سب کچھ ہوتے ہوئے اِنہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اِن کی مدد کی جائے گی (٧٤) وہ اِن کی کوئی مدد نہیں کر سکتے بلکہ یہ لوگ الٹے اُن کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں(٧٥)

They set up deities apart from Allah, hoping that they will receive help from them(74) Those deities can render them no help. Yet these devotees act as though they were an army in waiting for them.(75)